بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
رشتہ ولاء بیچنا یا ہبہ کرنا جائز نہیں ہے
Muwatta Malik (Ibn al-Qasim)
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) غلام آزاد کرنے کا بیان رشتہ ولاء بیچنا یا ہبہ کرنا جائز نہیں ہے
ماخذ: islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 521 موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)
289- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم نهى عن بيع الولاء وعن هبته.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے رشتہ ولاء کے بیچنے اور ہبہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 521]
تخریج الحدیث
«289- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 782/2 ح 1562، ك 38 ب 10 ح 20) التمهيد 333/16، الاستذكار: 1491، و أخرجه النسائي (306/7 ح 4662) من حديث مالك به ورواه البخاري (2535) ومسلم (1506) من حديث عبداللٰه بن دينار به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح