بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 522 — بہترین گواہ کون ہے؟
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) گواہی دینے کا بیان بہترین گواہ کون ہے؟ حدیث 522
317- وبه: عن أبيه عن عبد الله بن عمرو بن عثمان عن ابن أبى عمرة الأنصاري عن زيد بن خالد الجهني أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”ألا أخبركم بخير الشهداء الذى يأتي بشهادته قبل أن يسألها أن يخبر بشهادته قبل أن يسألها.“
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا زید بن خالد الجہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں گواہوں میں سے بہترین گواہ نہ بتا دوں؟ جو پوچھنے سے پہلے گواہی پیش کرتا ہے اور پوچھے جانے سے پہلے گواہی دے دیتا ہے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 522]
تخریج الحدیث
«317- الموطأ (رواية يحيٰي بن يحيٰي 720/2 ح 1462، ك 36 ب 2 ح 3) التمهيد 393/17، الاستذكار: 1386، و أخرجه مسلم (1719) من حديث مالك به .»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (521) باب پر واپس اگلی حدیث (523) →