☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 231
کتب← موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)← ابواب← باب← حدیث نمبر 231
341- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال: ”كل ابن آدم تأكله الأرض إلا عجب الذنب، منه خلق ومنه يركب.“
اردو ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”انسان کا ہر حصہ زمین کھا جاتی ہے سوائے ریڑھ کی ہڈی کے، اسی سے وہ پیدا ہوا ہے اور اسی سے دوبارہ زندہ کیا جائے گا۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 231]
تخریج الحدیث
«341- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 239/1 ح 568، ك 16 ب 16 ح 48) التمهيد 173/18، الاستذكار: 522، و أخرجه أبوداود (4743) و النسائي (111/4، 112، ح 2079) من حديث مالك به۔ ورواه مسلم (2955/142) من حديث ابي الزناد به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
پچھلی حدیث → (230) باب پر واپس ← اگلی حدیث (232)