بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم)

حدیث نمبر: 137 — اگر آدمی نماز میں بھول جائے تو کیا کرے
کتب موطا امام مالک (روایۃ ابن قاسم) سجدہ تلاوت و سہو کا بیان اگر آدمی نماز میں بھول جائے تو کیا کرے حدیث 137
489- وعن يحيى بن سعيد عن عبد الرحمن الأعرج عن عبد الله بن بحينة أنه قال: إن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قام من اثنتين من الظهر لم يجلس فيهما، فلما قضى صلاته سجد سجدتين ثم سلم بعد ذلك.
ترجمہ: حافظ زبیر علی زئی
سیدنا عبداللہ بن بحینہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ظہر کی دو رکعتوں کے بعد (تشہد میں) بیٹھے بغیر کھڑے ہو گئے۔ جب نماز مکمل ہوئی تو دو سجدے کئے پھر ان کے بعد سلام پھیرا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 137]
تخریج الحدیث
«489- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 96/1، 97 ح 215، ك 3 ب 17 ح 66) التمهيد 226/23، و أخرجه البخاري (1225) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي
سنده صحيح
الحكم: سنده صحيح
← پچھلی حدیث (136) باب پر واپس اگلی حدیث (138) →