☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اللہ اپنے بندے کی توبہ اس وقت تک قبول کرتا ہے جب تک نزع کا عالم (غرغرہ) شروع نہ ہو
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← توبہ اور رجوع الی اللہ کے متعلق روایات← اللہ اپنے بندے کی توبہ اس وقت تک قبول کرتا ہے جب تک نزع کا عالم (غرغرہ) شروع نہ ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 7852 مستدرک الحاکم
حدثني أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حَدَّثَنَا عمر بن حفص السَّدوسي، حَدَّثَنَا عاصم بن علي، حَدَّثَنَا عبد الرحمن بن ثابت بن ثَوْبان، عن أبيه، عن مكحول، عن جُبير بن نُفير، عن ابن عمر، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إِنَّ الله تعالى يَغفِرُ لعبده - أو يقبلُ توبةَ عبدِه - ما لم يُغَرغِرْ" (4) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7659 - صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ اپنے بندے کو معاف فرما دیتا ہے - یا (فرمایا) اپنے بندے کی توبہ قبول فرماتا ہے - جب تک کہ اس کا دم نہ اکھڑنے لگے (یعنی نزع کی حالت اور حلق میں غرغرے کی کیفیت طاری نہ ہو جائے)۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّوْبَةِ وَالْإِنَابَةِ/حدیث: 7852]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل عبد الرحمن بن ثابت بن ثوبان، وعلي بن عاصم» [ترقيم الرساله 7852] [ترقيم الشركة 7758] [ترقيم العلميه 7659]
الحكم على الحديث
إسناده حسن من أجل عبد الرحمن بن ثابت بن ثوبان
الحكم: إسناده حسن من أجل عبد الرحمن بن ثابت بن ثوبان