☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اپنے نسب کے بارے میں اتنا ضرور جانو جس سے تم صلہ رحمی کر سکو
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← نیکی اور بھلائی کے کام← اپنے نسب کے بارے میں اتنا ضرور جانو جس سے تم صلہ رحمی کر سکو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 7471 مستدرک الحاکم
أخبرنا أبو العباس السَّيّاري، أخبرنا أبو الموجِّه، أخبرنا عَبْدان، أخبرنا عبد الله، عن عبد الملك بن عيسى الثقفي، عن يزيد مولى المنبعث، عن أبي هريرة، عن النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم قال:"تَعلَّموا من أنسابكم ما تَصِلُون (2) به أرحامكم، فإنَّ صِلةَ الرَّحِم مَحبَّةٌ في الأهل، مَثْراةٌ في المال، مَنْسَأةٌ في الأَثَر" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7284 - صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم اپنے نسبوں سے اتنا ضرور سیکھو جس کے ذریعے تم صلہ رحمی کر سکو، کیونکہ صلہ رحمی خاندان میں محبت کا سبب، مال میں اضافے کا ذریعہ اور انسان کی عمر و ذکرِ خیر میں اضافے کا باعث ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7471]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل عبد الملك بن عيسى الثقفي» [ترقيم الرساله 7471] [ترقيم الشركة 7380] [ترقيم العلميه 7284]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
الحكم: حديث صحيح