☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس نے والدین کے ساتھ نیکی کی، اللہ اس کی عمر میں اضافہ فرما دیتا ہے
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← نیکی اور بھلائی کے کام← جس نے والدین کے ساتھ نیکی کی، اللہ اس کی عمر میں اضافہ فرما دیتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 7444 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بحر (2) بن نصر الخَوْلاني، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني يحيى بن أيوب، عن زَبّان (3) بن فائد، عن سهل بن معاذ عن أبيه، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"مَن برَّ والديه، طُوبَى له، زادَ الله في عُمُرِه" (4) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7257 - صحيح
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اپنے والدین کے ساتھ حسن سلوک کیا اس کے لیے خوشخبری ہے، اللہ اس کی عمر میں برکت اور اضافہ فرما دے گا۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7444]
تخریج الحدیث
«حسن لغيره، وهذا إسناد ضعيف من أجل زبان بن فائد.» [ترقيم الرساله 7444] [ترقيم الشركة 7353] [ترقيم العلميه 7257]
الحكم على الحديث
حسن لغيره
الحكم: حسن لغيره