☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جنتیوں کی تین اقسام کا تذکرہ
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← احکام کا بیان← جنتیوں کی تین اقسام کا تذکرہ
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 7181 مستدرک الحاکم
حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدثنا أبو عمر الحَوْضِيُّ، حدثنا همَّام، عن قَتَادة، حدثني العلاء بن زياد وحدثني يزيد أخو مُطرِّف وحدثني رجلانِ آخران - نسي هَمَّام اسمَهما - أنَّ مُطرِّفًا حدَّثهم، أنَّ عِياضَ بن حِمَار حدَّثه، أنه سمع النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم يقول في خُطْبته:"أصحابُ الجنَّة ثلاثةٌ: ذو سلطانٍ مُقسِطٌ ومُصَدِّقٌ مُوفَّق (1) ، ورجلٌ رحيمٌ رقيقُ القلبِ بكلِّ ذي قُربى، ورجلٌ فقيرٌ عفيفٌ" (2) .
هذا حديثٌ صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7005 - رواه مسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اپنے خطبے میں فرماتے ہوئے سنا: ”اہلِ جنت تین طرح کے ہیں: ایک وہ حکمران جو انصاف پسند ہو، صدقہ و خیرات کرنے والا اور نیک کاموں کی توفیق یافتہ ہو، دوسرا وہ رحم دل شخص جس کا دل ہر رشتے دار اور مسلمان کے لیے نرم ہو، اور تیسرا وہ عیال دار غریب جو پاک دامن (عفیف) ہو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَحْكَامِ/حدیث: 7181]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو عمر الحوضي: هو حفص بن عمر، وهمام: هو ابن يحيى العَوذي، ومطرف: هو ابن عبد الله بن الشخير.» [ترقيم الرساله 7181] [ترقيم الشركة 7100] [ترقيم العلميه 7005]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
حدیث نمبر: 7182 مستدرک الحاکم
أخبرني عبد الله بن محمد بن موسى، حدثنا إسماعيل بن قُتيبة، حدثنا أبو بكر بن أبي شَيْبة، حدثنا عبد الأعلى، حدثنا مَعمَر [عن الزُّهْري] (3) عن سعيد بن المسيّب، عن عبد الله بن عمرو، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إنَّ المُقسِطِين في الدنيا على منابرَ من لُؤلُؤ يومَ القيامة بين يَدَيِ الرحمن ﷿ بما أقسَطوا في الدنيا" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، وقد أخرجاه جميعًا (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7006 - قد أخرجاه
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک دنیا میں انصاف کرنے والے لوگ قیامت کے دن رحمن عزوجل کے سامنے ان کے انصاف کے بدلے موتیوں کے منبروں پر ہوں گے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے اور ان دونوں نے اسے اپنی کتب میں روایت کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَحْكَامِ/حدیث: 7182]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 7182] [ترقيم الشركة 7101] [ترقيم العلميه 7006]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح