☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 7181
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 7181
حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدثنا أبو عمر الحَوْضِيُّ، حدثنا همَّام، عن قَتَادة، حدثني العلاء بن زياد وحدثني يزيد أخو مُطرِّف وحدثني رجلانِ آخران - نسي هَمَّام اسمَهما - أنَّ مُطرِّفًا حدَّثهم، أنَّ عِياضَ بن حِمَار حدَّثه، أنه سمع النبيِّ صلى الله عليه و آله وسلم يقول في خُطْبته:"أصحابُ الجنَّة ثلاثةٌ: ذو سلطانٍ مُقسِطٌ ومُصَدِّقٌ مُوفَّق (1) ، ورجلٌ رحيمٌ رقيقُ القلبِ بكلِّ ذي قُربى، ورجلٌ فقيرٌ عفيفٌ" (2) .
هذا حديثٌ صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7005 - رواه مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عیاض بن حمار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اپنے خطبے میں فرماتے ہوئے سنا: ”اہلِ جنت تین طرح کے ہیں: ایک وہ حکمران جو انصاف پسند ہو، صدقہ و خیرات کرنے والا اور نیک کاموں کی توفیق یافتہ ہو، دوسرا وہ رحم دل شخص جس کا دل ہر رشتے دار اور مسلمان کے لیے نرم ہو، اور تیسرا وہ عیال دار غریب جو پاک دامن (عفیف) ہو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَحْكَامِ/حدیث: 7181]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح،أبو عمر الحوضي: هو حفص بن عمر، وهمام: هو ابن يحيى العَوذي، ومطرف: هو ابن عبد الله بن الشخير.» [ترقيم الرساله 7181] [ترقيم الشركة 7100] [ترقيم العلميه 7005]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (7180) Back to Bab Next Hadith → (7182)