☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا ابو بردہ بن نیار رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا ابو بردہ بن نیار رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 6797 مستدرک الحاکم
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيه، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبيري قال: أبو بُردةَ هانئُ بن نِيَار بن عمرو بن عُبيد بن كِلاب بن دُهْمان بن غَنْم بن ذِبْيان بن هُمَيم بن كاهل بن ذُهْل بن بَلِيّ بن عمرو بن الحارث بن الحافِ بن قُضَاعة.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے کہ ابو بردہ کا نام ہانئ بن نیار بن عمرو بن عبید بن کلاب بن دُہمان بن غنم بن ذبیان بن ہمیم بن کاہل بن ذُہل بن بلی بن عمرو بن حارث بن حاف بن قضاعہ ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6797]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6797] [ترقيم الشركة 6717]
حدیث نمبر: 6798 مستدرک الحاکم
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدثنا أبو عُلاثة، حدثنا أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، حدثنا أبو الأسود، عن عُرْوة، في تسمية [من شَهِدَ العَقَبةَ من] (1) الأنصار ثم من بني حارثة: أبو بُرْدة بن نِيار، وهو حليفٌ لهم من بَلِيّ، وفي تسمية من شهد بدرًا: أبو بردة ابن نيار.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
عروہ سے مروی ہے، انصار میں سے وہ افراد جنہوں نے بیعتِ عقبہ میں شرکت کی اور پھر بنو حارثہ میں سے ابو بردہ بن نیار کا نام آتا ہے، جو بنو بلی سے ان کے حلیف تھے، اور غزوہ بدر میں شریک ہونے والوں میں بھی ابو بردہ بن نیار کا ذکر موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6798]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6798] [ترقيم الشركة 6718]