أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدثنا أبو عُلاثة، حدثنا أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، حدثنا أبو الأسود، عن عُرْوة، في تسمية [من شَهِدَ العَقَبةَ من] (1) الأنصار ثم من بني حارثة: أبو بُرْدة بن نِيار، وهو حليفٌ لهم من بَلِيّ، وفي تسمية من شهد بدرًا: أبو بردة ابن نيار.
Translation: طلحہ بابر
عروہ سے مروی ہے، انصار میں سے وہ افراد جنہوں نے بیعتِ عقبہ میں شرکت کی اور پھر بنو حارثہ میں سے ابو بردہ بن نیار کا نام آتا ہے، جو بنو بلی سے ان کے حلیف تھے، اور غزوہ بدر میں شریک ہونے والوں میں بھی ابو بردہ بن نیار کا ذکر موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6798]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6798] [ترقيم الشركة 6718]