☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا اسامہ بن زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر جو رسول اللہ ﷺ کے محبوب تھے
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا اسامہ بن زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر جو رسول اللہ ﷺ کے محبوب تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 6672 مستدرک الحاکم
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدثنا أبو عُلاثة، حدثنا أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، حدثنا أبو الأسود، عن عُرْوة، قال: أسامة بن زيد بن حارثة بن شَراحيل بن كعب بن عبد العُزَّى بن يزيد بن امرئ القيس الكَلْبي (1) ، أنعمَ الله عليه ورسولُه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
عروہ سے روایت ہے کہ: اسامہ بن زید بن حارثہ بن شراحیل بن کعب بن عبدالعزیٰ بن یزید بن امرء القیس کلبی، ان پر اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انعام فرمایا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6672]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6672] [ترقيم الشركة 6592]
حدیث نمبر: 6673 مستدرک الحاکم
وأخبرني بهذا النَّسب أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا شَبَاب، وزاد فيه وأمُّه أم أيمن مولاةُ رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم، مات بالمدينة في آخر خلافة معاوية وهو ابنُ ستين سنة، وكان يُكنَى أبا محمد.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
احمد بن یعقوب اپنے اساتذہ سے یہی نسب نقل کرتے ہیں اور اس میں یہ اضافہ کیا کہ ان کی والدہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آزاد کردہ لونڈی سیدہ امِ ایمن رضی اللہ عنہا تھیں، ان کی وفات سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت کے آخری حصے میں مدینہ منورہ میں ہوئی جبکہ ان کی عمر ساٹھ برس تھی اور ان کی کنیت ابو محمد تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6673]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6673] [ترقيم الشركة 6593]