وأخبرني بهذا النَّسب أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا شَبَاب، وزاد فيه وأمُّه أم أيمن مولاةُ رسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم، مات بالمدينة في آخر خلافة معاوية وهو ابنُ ستين سنة، وكان يُكنَى أبا محمد.
Translation: طلحہ بابر
احمد بن یعقوب اپنے اساتذہ سے یہی نسب نقل کرتے ہیں اور اس میں یہ اضافہ کیا کہ ان کی والدہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آزاد کردہ لونڈی سیدہ امِ ایمن رضی اللہ عنہا تھیں، ان کی وفات سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت کے آخری حصے میں مدینہ منورہ میں ہوئی جبکہ ان کی عمر ساٹھ برس تھی اور ان کی کنیت ابو محمد تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6673]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6673] [ترقيم الشركة 6593]