☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا ابو رہم غفاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا ابو رہم غفاری رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6660 مستدرک الحاکم
أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خليفة بن خيَّاط: قال أبو رُهْم اسمه كُلْثومُ بن حُصَين بن خالد بن مُعَيسِير (1) بن بَدْر بن أَحْمَسَ بن غِفار، ويقال: كُلْثوم بن حِصْن بن عُتْبة (2) بن خالد. استَخلَفَه رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم على المدينة لما خَرَجَ لفَتْح مكَّة (3) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط بیان کرتے ہیں کہ: ابو رہم کا نام کلثوم بن حصین بن خالد بن معیسیر بن بدر بن احمس بن غفار ہے، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ کلثوم بن حصن بن عتبہ بن خالد ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب فتح مکہ کے لیے روانہ ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں مدینہ منورہ پر اپنا قائم مقام مقرر فرمایا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6660]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6660] [ترقيم الشركة 6580]