أخبرني أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خليفة بن خيَّاط: قال أبو رُهْم اسمه كُلْثومُ بن حُصَين بن خالد بن مُعَيسِير (1) بن بَدْر بن أَحْمَسَ بن غِفار، ويقال: كُلْثوم بن حِصْن بن عُتْبة (2) بن خالد. استَخلَفَه رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم على المدينة لما خَرَجَ لفَتْح مكَّة (3) .
Translation: طلحہ بابر
خلیفہ بن خیاط بیان کرتے ہیں کہ: ابو رہم کا نام کلثوم بن حصین بن خالد بن معیسیر بن بدر بن احمس بن غفار ہے، اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ کلثوم بن حصن بن عتبہ بن خالد ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب فتح مکہ کے لیے روانہ ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے انہیں مدینہ منورہ پر اپنا قائم مقام مقرر فرمایا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6660]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6660] [ترقيم الشركة 6580]