☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا مخرمہ بن نوفل قرشی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا مخرمہ بن نوفل قرشی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 6181 مستدرک الحاکم
حَدَّثَنَا أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حَدَّثَنَا مُصعَب بن عبد الله الزُّبيري قال: مَخرَمة بن نوفل بن أُهَيب بن عبد مَنَاف بن زُهْرة بن كِلاب، وأمُّه رُقَيقة بنت [أبي] صَيفيّ بن هاشم بن عبد مَناف، وأمها [هالةُ بنت] كَلَدةً بن عبد مناف (1) ، وكان من المؤلَّفة قلوبُهم.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا مخر مہ بن نوفل قرشی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا ذکر۔ مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے کہ مخر مہ بن نوفل بن اہیب بن عبد مناف بن زہرہ بن کلاب (ان کا پورا نسب ہے)، ان کی والدہ رقیقہ بنت ابی صیفی بن ہاشم بن عبد مناف تھیں اور ان کی نانی ہالہ بنت کلدہ بن عبد مناف تھیں، اور وہ ان لوگوں میں سے تھے جن کے دلوں کو اسلام کی طرف مائل کرنے کے لیے تالیفِ قلب کی گئی تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6181]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6181] [ترقيم الشركة 6121]