☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 6181
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 6181
حَدَّثَنَا أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حَدَّثَنَا مُصعَب بن عبد الله الزُّبيري قال: مَخرَمة بن نوفل بن أُهَيب بن عبد مَنَاف بن زُهْرة بن كِلاب، وأمُّه رُقَيقة بنت [أبي] صَيفيّ بن هاشم بن عبد مَناف، وأمها [هالةُ بنت] كَلَدةً بن عبد مناف (1) ، وكان من المؤلَّفة قلوبُهم.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا مخر مہ بن نوفل قرشی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا ذکر۔ مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے کہ مخر مہ بن نوفل بن اہیب بن عبد مناف بن زہرہ بن کلاب (ان کا پورا نسب ہے)، ان کی والدہ رقیقہ بنت ابی صیفی بن ہاشم بن عبد مناف تھیں اور ان کی نانی ہالہ بنت کلدہ بن عبد مناف تھیں، اور وہ ان لوگوں میں سے تھے جن کے دلوں کو اسلام کی طرف مائل کرنے کے لیے تالیفِ قلب کی گئی تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6181]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 6181] [ترقيم الشركة 6121]
← Previous Hadith (6180) Back to Bab Next Hadith → (6182)