☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کی ہجرت سیدہ اُمِّ سلمہ اور سیدنا ابو سلمہ رضی اللہ عنہما کے ساتھ ہوئی
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کی ہجرت سیدہ اُمِّ سلمہ اور سیدنا ابو سلمہ رضی اللہ عنہما کے ساتھ ہوئی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 5753 مستدرک الحاکم
وأخبرنا أبو جعفر، حدثنا المِقدامُ بن داود الرُّعَيني، حدثنا خالد بن نِزَار، حدّثنا عمر بن قيس، عن عطاء بن أبي رَبَاح، قال: هاجَرَ أبو سَلَمة وأمُّ سلَمة، وخرج معهم عمّار بن ياسِر، وكان حليفًا لهم (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
عطاء بن ابی رباح سے روایت ہے کہ سیدنا ابو سلمہ اور سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہما نے ہجرت کی تو ان کے ساتھ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بھی نکلے، اور وہ ان کے حلیف تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5753]
تخریج الحدیث
«إسناده تالفٌ، عمر بن قيس» [ترقيم الرساله 5753] [ترقيم الشركة 5699]
الحكم على الحديث
إسناده تالفٌ
الحكم: إسناده تالفٌ
حدیث نمبر: 5754 مستدرک الحاکم
أخبرني محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا محمد بن إسحاق الثَّقَفي، حدثنا عُبيد الله بن سعد الزُّهري، حدثنا يعقوب بن إبراهيم، عن أبيه، قال: بَلَغَنا أنَّ عمارَ بنَ ياسرٍ قال: كنت تِرْبًا لرسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم، لم يكن أقربَ به سِنًّا مني (1) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
یعقوب بن ابراہیم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں: ہمیں یہ خبر پہنچی ہے کہ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ہم عمر تھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عمر مبارک کے مجھ سے زیادہ قریب کوئی اور نہیں تھا (یعنی ہم دونوں کی پیدائش ایک ہی زمانے کی ہے)۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5754]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5754] [ترقيم الشركة 5700]