أخبرني محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا محمد بن إسحاق الثَّقَفي، حدثنا عُبيد الله بن سعد الزُّهري، حدثنا يعقوب بن إبراهيم، عن أبيه، قال: بَلَغَنا أنَّ عمارَ بنَ ياسرٍ قال: كنت تِرْبًا لرسولِ الله صلى الله عليه و آله وسلم، لم يكن أقربَ به سِنًّا مني (1) .
Translation: طلحہ بابر
یعقوب بن ابراہیم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں: ہمیں یہ خبر پہنچی ہے کہ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ہم عمر تھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عمر مبارک کے مجھ سے زیادہ قریب کوئی اور نہیں تھا (یعنی ہم دونوں کی پیدائش ایک ہی زمانے کی ہے)۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5754]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5754] [ترقيم الشركة 5700]