☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ذِكْرُ عِيَاضِ بْنِ غَنْمٍ الْأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
Mustadrak al-Hakim
Books← Mustadrak al-Hakim← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← ذِكْرُ عِيَاضِ بْنِ غَنْمٍ الْأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 5348 Mustadrak al-Hakim
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله، قال: عِياضُ بن غَنْم بن زُهير، كان من أشرافِ قُريش، وذكره ابن قيس الرُّقيّات، فقال: وعِياضٌ مِنَا عِياضُ بن غَنْمٍ … عِصمةُ الدِّين حين حُبَّ الوَفاءُ (2) هو أول من أجاز الدَّرْبَ إلى الروم.
Translation: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری بیان کرتے ہیں کہ عیاض بن غنم بن زہیر قریش کے اشراف میں سے تھے، ابن قیس رقیات نے ان کے بارے میں یہ اشعار کہے ہیں: ”ہمارے عیاض بن غنم تو وفاداری کے وقت دین کی پناہ گاہ ثابت ہوئے“، وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے رومیوں کی طرف جانے والے درے (راستے) کو عبور کیا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5348]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5348] [ترقيم الشركة 5303]