☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 5348
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 5348
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله، قال: عِياضُ بن غَنْم بن زُهير، كان من أشرافِ قُريش، وذكره ابن قيس الرُّقيّات، فقال: وعِياضٌ مِنَا عِياضُ بن غَنْمٍ … عِصمةُ الدِّين حين حُبَّ الوَفاءُ (2) هو أول من أجاز الدَّرْبَ إلى الروم.
Translation: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری بیان کرتے ہیں کہ عیاض بن غنم بن زہیر قریش کے اشراف میں سے تھے، ابن قیس رقیات نے ان کے بارے میں یہ اشعار کہے ہیں: ”ہمارے عیاض بن غنم تو وفاداری کے وقت دین کی پناہ گاہ ثابت ہوئے“، وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے رومیوں کی طرف جانے والے درے (راستے) کو عبور کیا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5348]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5348] [ترقيم الشركة 5303]
← Previous Hadith (5347) Back to Bab Next Hadith → (5349)