☽ 2 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیدنا عیاض بن غنم اشعری رضی اللہ عنہ کا ذکر
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی معرفت کا بیان← سیدنا عیاض بن غنم اشعری رضی اللہ عنہ کا ذکر
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5348 مستدرک الحاکم
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم الحَرْبي، حدثنا مصعب بن عبد الله، قال: عِياضُ بن غَنْم بن زُهير، كان من أشرافِ قُريش، وذكره ابن قيس الرُّقيّات، فقال: وعِياضٌ مِنَا عِياضُ بن غَنْمٍ … عِصمةُ الدِّين حين حُبَّ الوَفاءُ (2) هو أول من أجاز الدَّرْبَ إلى الروم.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
مصعب بن عبداللہ زبیری بیان کرتے ہیں کہ عیاض بن غنم بن زہیر قریش کے اشراف میں سے تھے، ابن قیس رقیات نے ان کے بارے میں یہ اشعار کہے ہیں: ”ہمارے عیاض بن غنم تو وفاداری کے وقت دین کی پناہ گاہ ثابت ہوئے“، وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے رومیوں کی طرف جانے والے درے (راستے) کو عبور کیا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5348]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 5348] [ترقيم الشركة 5303]