☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کلالہ وہ ہے جس کے نہ اولاد ہو اور نہ باپ
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← تفسیر کا بیان← کلالہ وہ ہے جس کے نہ اولاد ہو اور نہ باپ
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 3226 مستدرک الحاکم
وأخبرنا علي بن محمد بن عُقْبة حدثنا الهيثم بن خالد، حدثنا أبو نُعيم، حدثنا ابن عُيينة قال: سمعت سليمان الأحوَل يُحدِّث عن طاووس قال: سمعتُ ابن عبَّاس قال: كنت آخر الناس عهداً بعمر، فسمعته يقول: القولُ ما قلتُ، قلت: وما قلتَ؟ قال: قلتُ: الكَلَالةُ مَن لا ولدَ له (2) . هذا إسناد صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3187 - على شرط البخاري ومسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: میں سب سے آخری شخص تھا جس نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے ملاقات کی، میں نے انہیں یہ فرماتے ہوئے سنا کہ: ”بات وہی ہے جو میں نے کہی تھی“، میں نے عرض کی: آپ نے کیا کہا تھا؟ انہوں نے فرمایا: ”میں نے کہا تھا کہ کلالہ وہ شخص ہے جس کی کوئی اولاد نہ ہو“۔
یہ سند شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3226]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 3226] [ترقيم الشركة 3206] [ترقيم العلميه 3187]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
حدیث نمبر: 3227 مستدرک الحاکم
وأخبرنا علي بن محمد بن عُقْبة، حدثنا الهيثم بن خالد، حدثنا أبو نُعيم، حدثنا سفيان، عن عمرو بن مُرَّة، عن مُرَّة، عن عمر قال: ثلاثٌ لأن يكونَ النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم بينَّهم لنا، أحبُّ إليَّ من الدنيا وما فيها: الخِلافةُ، والكَلالةُ، والرِّبا (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3188 - على شرط البخاري ومسلم
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”تین چیزیں ایسی ہیں کہ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے لیے ان کی مکمل وضاحت فرما دیتے تو وہ مجھے دنیا و مافیہا سے زیادہ محبوب ہوتیں: (ایک) خلافت، (دوسری) کلالہ اور (تیسری) سود“۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 3227]
تخریج الحدیث
«رجاله ثقات، إلّا أنه منقطع، مرَّة» [ترقيم الرساله 3227] [ترقيم الشركة 3207] [ترقيم العلميه 3188]
الحكم على الحديث
رجاله ثقات
الحكم: رجاله ثقات