☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مشکیزے کے منہ سے پانی پینے سے ممانعت۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← حج کا بیان← مشکیزے کے منہ سے پانی پینے سے ممانعت۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1645 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو بكر أحمد بن إسحاق الفقيه، أخبرنا علي بن عبد العزيز، حدثنا موسى بن إسماعيل والحجاج بن مِنْهال، قال: حدثنا حماد بن سَلَمة، عن قَتادة، عن عِكْرمة، عن ابن عباس: أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم نهى عن الشُّرب من فِي السِّقاء، وعن الجَلَّالة، والمُجَثَّمة (1) .
هذا حديث صحيح قد احتجَّ البخاري بعكرمة، واحتج مسلم بحماد بن سلمة، ثم لم يخرجاه (1) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مشکیزے کے منہ سے (براہ راست) پانی پینے سے، «جلاله» (گندگی کھانے والے جانور) اور «مجثمه» (اس جانور کو جسے باندھ کر نشانہ بنا کر مارا جائے) سے منع فرمایا ہے۔
یہ حدیث صحیح ہے، امام بخاری نے عکرمہ سے اور امام مسلم نے حماد بن سلمہ سے احتجاج کیا ہے، اس کے باوجود انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أَوَّلُ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ/حدیث: 1645]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 1645] [ترقيم الشركة 1634]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح