☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کشتی میں نماز پڑھنے کا بیان۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← امامت اور باجماعت نماز کی کتاب← کشتی میں نماز پڑھنے کا بیان۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1032 مستدرک الحاکم
أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد بن عُقْبة الشَّيباني بالكوفة، حدثنا محمد ابن الحسين بن أبي الحسين، حدثنا الفضل بن دُكَين، حدثنا جعفر بن بُرْقانَ، عن ميمون بن مِهْران، عن ابن عمر قال: سُئِلَ النبيُّ صلى الله عليه و آله وسلم عن الصلاة في السفينة، فقال: كيف أُصلِّي في السفينة؟ قال:"صَلِّ فيها قائمًا إلّا أن تخافَ الغرقَ" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط مسلم، ولم يُخرجاه، وهو شاذٌ بمَرَّة (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 1019 - على شرط مسلم وهو شاذ بمرة
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے کشتی میں نماز کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کشتی میں کھڑے ہو کر نماز پڑھو الا یہ کہ تمہیں ڈوبنے کا ڈر ہو۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح الاسناد ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور یہ ایک شاذ روایت ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 1032]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن» [ترقيم الرساله 1032] [ترقيم الشركة 1024] [ترقيم العلميه 1019]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
الحكم: إسناده حسن