☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو یا تو جوتے اتار کر اپنے پاؤں کے درمیان رکھ دے یا انہی کے ساتھ نماز پڑھ لے۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← امامت اور باجماعت نماز کی کتاب← جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو یا تو جوتے اتار کر اپنے پاؤں کے درمیان رکھ دے یا انہی کے ساتھ نماز پڑھ لے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 970 مستدرک الحاکم
حدثنا يوسف بن يعقوب السُّوسِي، حدثنا محمد بن إسماعيل بن مِهْران، حدثنا عبد الوهاب بن نَجْدة الحَوْطي، حدثنا شعيب بن إسحاق وبَقيَّة قالا: حدثنا الأوزاعي، حدثني محمد بن الوليد، عن سعيد بن أبي سعيد، عن أبيه، عن أبي هريرة، عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إذا صلَّى أحدُكم فليَخلَعْ نَعلَيه … (3) بين رجلَيه، وليُصَلِّ (4) فيهما" (5) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 957 - على شرطهما
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: "جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو اسے چاہیے کہ اپنے جوتے اتار کر انہیں اپنے دونوں قدموں کے درمیان رکھ لے، یا ان میں ہی نماز پڑھے۔" [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 970]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، وبقية» [ترقيم الرساله 970] [ترقيم الشركة 963] [ترقيم العلميه 957]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح