☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وہ پہلی سورت جس میں سجدہ نازل ہوا، سورۃ الحج ہے۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← امامت اور باجماعت نماز کی کتاب← وہ پہلی سورت جس میں سجدہ نازل ہوا، سورۃ الحج ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 898 مستدرک الحاکم
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي، حدثنا سعيد بن مسعود، حدثنا عُبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن أبي إسحاق، عن الأسوَد، عن عبد الله قال: أولُ سورةٍ نزلت فيها السجدةُ (الحجُّ) ، قرأها رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم فَسَجَدَ وسجدَ الناسُ إلّا رجلٌ (2) أَخَذَ الترابَ فسجد عليه فرأيته قُتِلَ كافرًا (3) . تابعه زكريا بن أبي زائدة عن أبي إسحاق هكذا:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 803 - تابعه زكريا بن أبي زائد عن أبي إسحاق على شرطهما
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ پہلی سورت جس میں سجدہ نازل ہوا وہ سورہ حج ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اسے پڑھ کر سجدہ کیا اور تمام لوگوں نے بھی سجدہ کیا سوائے ایک شخص کے جس نے مٹی کی مٹھی بھر کر اس پر سجدہ کر لیا، میں نے اسے دیکھا کہ وہ کفر کی حالت میں قتل ہوا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 898]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، إلَّا أن ذكر سورة الحج فيه شاذٌّ، والمحفوظ سورة النجم، هكذا رواه أبو أحمد الزبيري عند البخاري (4863)، ووكيع عند أبي يعلى (5218)، وإسحاق بن منصور عند ابن شاهين في "ناسخ الحديث ومنسوخه" (238)، ثلاثتهم عن إسرائيل بذكر النجم خلافًا لعبيد الله بن موسى-» [ترقيم الرساله 898] [ترقيم الشركة 808] [ترقيم العلميه 803]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح