☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس بات سے منع فرمایا گیا کہ آدمی ایسی چادر میں نماز پڑھے جو جسم پر لپیٹی نہ ہو، اور اس سے بھی منع فرمایا کہ صرف شلوار میں بغیر اوپر کی چادر کے نماز پڑھے۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← امامت اور باجماعت نماز کی کتاب← اس بات سے منع فرمایا گیا کہ آدمی ایسی چادر میں نماز پڑھے جو جسم پر لپیٹی نہ ہو، اور اس سے بھی منع فرمایا کہ صرف شلوار میں بغیر اوپر کی چادر کے نماز پڑھے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 832 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو علي الحسين بن علي الحافظ، أخبرنا إبراهيم بن عبد الله المُخرِّمي (3) ، حدثنا سعيد بن محمد الجَرْمي، حدثنا أبو تُمَيلة يحيى بن واضح، حدثنا أبو المُنِيب، عن عبد الله بن بُرَيْدَة، عن أبيه قال: نَهَى رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم أَن يُصلَّى في لحافٍ لا يُتوَشَحُ به، ونهى أن يُصلِّيَ الرجلُ في سراويلَ وليس عليه رداءٌ (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه، واحتجَّا بأبي تُمَيلة، وأما أبو المُنِيب المروَزي فإنه عُبيد الله بن عبد الله العَتَكي (2) من ثِقات المَراوِزة وممَّن يُجمَع حديثه في الخُراسانيين.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 914 - على شرطهما
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ کے والد سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس چادر میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا جسے (صرف لپیٹ لیا گیا ہو اور) اوڑھا نہ گیا ہو، اور اس بات سے بھی منع فرمایا کہ آدمی صرف شلوار میں نماز پڑھے جبکہ اس پر چادر یا بالائی لباس نہ ہو۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اس کے راوی ابو منیب مروزی ثقہ ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 832]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن،في المتابعات والشواهد من أجل أبي المنيب» [ترقيم الرساله 832] [ترقيم الشركة 920] [ترقيم العلميه 914]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
الحكم: إسناده حسن