☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آخر زمانے میں میری امت میں ایسے لوگ ہوں گے جو تمہیں وہ باتیں سنائیں گے جو تم نے نہ سنی ہوں گی۔
مستدرک الحاکم
کتب← مستدرک الحاکم← علم کا بیان← آخر زمانے میں میری امت میں ایسے لوگ ہوں گے جو تمہیں وہ باتیں سنائیں گے جو تم نے نہ سنی ہوں گی۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 357 مستدرک الحاکم
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الحسن بن علي بن عفّان، حدثنا عبد الله بن نُمَير، عن الأعمش، عن عُمَارة بن عُمير ومالك بن الحارث، عن عبد الرحمن بن يزيد، عن عبد الله قال: الاقتصادُ في السُّنة، أحسنُ من الاجتهاد في البِدْعة (1) . رواه الثَّوري عن الأعمش عن مالك بن الحارث:
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
عبدالرحمن بن یزید سے روایت ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”سنت پر میانہ روی کے ساتھ عمل کرنا بدعت میں محنت و کوشش کرنے سے بہتر ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْعِلْمِ/حدیث: 357]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، عبد الله: هو ابن مسعود ﵁» [ترقيم الرساله 357] [ترقيم الشركة 351]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح