☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 910
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 910
أخبرنا أبو الحسن علي بن محمد بن عُقْبة الشَّيباني بالكوفة، حدثنا أبي، حدثنا أبو بكر بن أبي شَيْبة، حدثنا عبد الله بن إدريسَ، حدثنا عاصم بن كُلَيب، عن عبد الرحمن بن الأسود، عن عَلقَمة، عن عبد الله قال: عَلَّمَنا رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم الصلاةَ، قال: فكبَّر، فلما أراد أن يركع طَبَّقَ يديه بين رُكْبتيه فركع. قال: فبَلَغَ ذلك سعدًا فقال: صَدَقَ أخي، كنا نفعلُ هذا ثم أُمِرنا بهذا؛ يعني: الإمساكَ بالرُّكَب (3) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه بهذه السِّيَاقة، إنما اتَّفقا على حديث إسماعيل بن أبي خالد عن مُصعَب بن سعد عن أبيه قال: كنا نُطبِّق ثم أُمِرْنا بالرُّكَب (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 815 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں نماز سکھائی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تکبیر کہی اور جب رکوع کا ارادہ کیا تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو جوڑ کر اپنے گھٹنوں کے درمیان رکھا (تطبیق)۔ جب یہ بات سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کو پہنچے تو انہوں نے فرمایا: میرے بھائی نے سچ کہا، ہم پہلے اسی طرح کرتے تھے لیکن بعد میں ہمیں گھٹنوں کو پکڑنے کا حکم دے دیا گیا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے اس سیاق کے ساتھ روایت نہیں کیا، جبکہ شیخین نے اس کے مفہوم پر اتفاق کیا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 910]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي،، علقمة: هو ابن قيس النَّخَعي، وعبد الله: هو ابن مسعود» [ترقيم الرساله 910] [ترقيم الشركة 820] [ترقيم العلميه 815]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي
← Previous Hadith (909) Back to Bab Next Hadith → (911)