☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 9017
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 9017
أخبرني الشيخ أبو بكر أحمد بن إسحاق الإمام، أخبرنا موسى بن الحسن ابن عَبّاد، حدثنا عفّان بن مُسلِم، حدثنا همّام بن يحيى، عن مَطَر الورَّاق، عن أبي قِلابة قال: دخل نفرّ من القُرّاء على أبي ذرّ، وعنده امرأةٌ سوداءُ عليها عَباءةٌ قطوانيَّة ليس عليها مَجاسِدُ ولا خَلُوقٌ، فقال أبو ذر: أتدرون ما تقولُ هذه؟ تأمرُني أن آتيَ العراقَ، ولو أتيتُ العراقَ لقالوا: هذا صاحبُ رسول الله، فمالُوا علينا من الدنيا، وإنَّ خَليلي أبا (2) القاسم صلى الله عليه و آله وسلم عَهِدَ إليَّ: أن جسرَ جَهَنَّمَ دَحْضٌ مَزَلّةٌ، وفي أحمالنا اقتِدارٌ (1) ، لعلَّنا أن ننجوَ منها (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد على شرط الشيخين إن كان أبو قِلابةَ سمع من أبي ذرٍّ الغِفاري ﵀ (3) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8802 - على شرط البخاري ومسلم إن كان أبو قلابة سمع من أبي ذر
Translation: طلحہ بابر
ابوقلابہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: قاریوں (قرآن کے عالموں) کی ایک جماعت سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کے پاس آئی، ان کے پاس ایک سیاہ فام عورت تھی جس پر ایک قطوانی (سیاہ اور کھردرے کپڑے کی) عبا تھی، نہ اس کے پاس کوئی قیمتی لباس تھا اور نہ ہی خوشبو۔ تو سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”کیا تم جانتے ہو کہ یہ کیا کہہ رہی ہے؟ یہ مجھے کہتی ہے کہ میں عراق جاؤں، حالانکہ اگر میں عراق گیا تو لوگ کہیں گے کہ یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابی ہیں، تو وہ دنیاوی مال و اسباب کے ساتھ ہماری طرف جھک پڑیں گے۔ اور یقیناً میرے خلیل ابوالقاسم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے وصیت فرمائی تھی کہ جہنم کا پل پھسلنے والی جگہ ہے، اور ہمارا بوجھ ہلکا ہے، تو شاید ہم اس سے نجات پا جائیں۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح الاسناد ہے، بشرطیکہ ابوقلابہ نے اسے سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ سے سنا ہو۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 9017]
تخریج الحدیث
«خبر صحيح، وهذا إسناد شاذٌّ بذكر مطر عن أبي قلابة، فموسى بن الحسن بن عباد» [ترقيم الرساله 9017] [ترقيم الشركة 8908] [ترقيم العلميه 8802]
الحكم على الحديث
خبر صحيح
Grade: خبر صحيح
← Previous Hadith (9016) Back to Bab Next Hadith → (9018)