☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 9014
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 9014
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحْر بن نَصْر، حدثنا عبد الله ابن وَهْب، أخبرني عمرو بن الحارث وابن لهيعة [عن يزيد بن أبي حَبيب] (5) عن سِنان بن سعد الكِنْدي، عن أنس بن مالك، عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"إنَّ الله إذا أراد بعبدٍ خيرًا، عجَّلَ له العقوبةَ في الدنيا، وإذا أراد بعبدٍ شرًا، أَمسكَ عليه بذَنْبِه حتى يُوافيَه يومَ القيامة" (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8799 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اسے دنیا میں ہی جلد سزا دے دیتا ہے، اور جب وہ کسی بندے کے ساتھ برائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اس کے گناہ کی سزا کو روکے رکھتا ہے، یہاں تک کہ قیامت کے دن اسے اس کا پورا پورا بدلہ دیتا ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 9014]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد من أجل سنان بن سعد الكندي» [ترقيم الرساله 9014] [ترقيم الشركة 8905] [ترقيم العلميه 8799]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره
← Previous Hadith (9013) Back to Bab Next Hadith → (9015)