أخبرنا أبو سهل أحمد بن عبد الله بن زياد القَطّان، حدثنا الحسن بن مُكرَم البزَّاز، حدثنا أبو علي عُبيد الله بن عبد المجيد الحَنَفي، حدثنا عِكرِمة بن عمّار، حدثنا إياس بن سَلَمة بن الأكوَع، حدثني أَبي قال: عُدْنا مع رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم رجلًا موعوكًا، فوَضَعتُ يدي عليه فقلت: تاللهِ [ما رأيتُ] (3) كاليوم رجلًا أشدَّ حرًّا منه، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"ألا أخبِرُكم بأشدَّ حرًّا منه يومَ القيامة، هاذَينِكَ الرجلينِ الراكبَينِ المُقفِّيِّين"؛ لرجلين حينئذٍ من أصحابه (4) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8798 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ ایک بخار میں مبتلا شخص کی عیادت کے لیے گئے، میں نے اس پر اپنا ہاتھ رکھا تو عرض کی: اللہ کی قسم! میں نے آج کی طرح اس سے زیادہ گرم (بخار والا) کوئی آدمی نہیں دیکھا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں اس کے بارے میں نہ بتاؤں جو قیامت کے دن اس سے بھی زیادہ شدید گرمی (عذاب) میں ہوگا؟ وہ پیٹھ پھیر کر جانے والے یہ دو سوار ہیں۔“ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مراد اس وقت آپ کے ساتھیوں میں سے دو آدمیوں سے تھی۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 9013]
تخریج الحدیث
«إسناده قوي» [ترقيم الرساله 9013] [ترقيم الشركة 8904] [ترقيم العلميه 8798]
الحكم على الحديث
إسناده قوي
Grade: إسناده قوي