☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8996
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8996
حدثنا عبد الرحمن بن الحسن بن أحمد بن محمد بن عُبيدٍ الأَسَدي، حدثنا إبراهيم بن الحسين بن دِيزِيل، حدثنا آدم بن أبي إياس، حدثنا حمَّاد بن سَلَمة، حدثنا أبو جعفر الخَطْمي، عن عُمَارة بن خُزَيمة بن ثابت قال: كنا مع عمرو بن العاص في حجٍّ أو عُمرة، فإذا امرأةٌ في يدها خواتيمُها وقد وَضَعَت يدها على هَودجِها، فدخل عمرو بن العاص شِعْبًا، ثم قال: كنا مع رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم في هذا الشِّعب، فإذا غِربانٌ كثيرةٌ، وإذا غرابٌ أعصَمُ أحمرُ المِنْقارِ والرَّجلين، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يدخلُ الجنةَ من النساء إلَّا كقَدْرِ هذا الغُراب في هذه الغِرْبان" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
عمارہ بن خزیمہ بن ثابت سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ہم سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے ساتھ حج یا عمرہ میں تھے، اچانک ایک عورت نظر آئی جس کے ہاتھ میں انگوٹھیاں تھیں اور اس نے اپنا ہاتھ اپنے ہودج پر رکھا ہوا تھا۔ پھر سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ ایک گھاٹی میں داخل ہوئے، تو انہوں نے فرمایا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ اس گھاٹی میں تھے، تو وہاں بہت سے کوے تھے، اور ان میں ایک سرخ چونچ اور سرخ ٹانگوں والا چتکبرا کوا بھی تھا۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”عورتوں میں سے جنت میں صرف اتنی ہی عورتیں داخل ہوں گی جتنا کہ ان کووں میں اس چتکبرے کوے کا تناسب ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 8996]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، عبد الرحمن بن الحسن شيخ المصنف ضعيف، لكنه لم ينفرد به، ومن فوقه ثقات» [ترقيم الرساله 8996] [ترقيم الشركة 8888]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (8995) Back to Bab Next Hadith → (8997)