حدثنا أبو أحمد بكر بن محمد الصَّيرَفي بمَرو من أصل كتابه، حدثنا عبد الصمد بن الفضل، حدثنا قَبِيصة بن عُقْبة، حدثنا سفيان، عن منصور، عن ذرٍّ، عن وائل بن مَهَانةَ التَّيْمي، عن عبد الله بن مسعود قال: قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"يا معشرَ النساءِ، تَصدَّقنَ ولو من حُلِيِّكُنَّ، فإنكنَّ أكثرُ أهل جهنَّم" [فقالت امرأةٌ ليست من عِلْية النساء: وبِمَ يا رسول الله نحن أكثر أهل جهنم؟] (2) قال:"لأنكنَّ تُكثِرنَ اللَّعْنَ، وتَكْفُرنَ العَشِيرَ، وما رأيتُ من ناقصات عقلٍ ودينٍ أغلب للُبِّ الرجل منكنَّ" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وقد رواه جرير بن عبد الحميد عن منصور (1) بزيادة ألفاظ فيه:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8783 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اے عورتوں کی جماعت! صدقہ کیا کرو، خواہ اپنے زیورات ہی میں سے ہو، کیونکہ جہنم میں تمہاری تعداد سب سے زیادہ ہوگی۔“ ایک عام سی عورت نے عرض کی: اے اللہ کے رسول! ہماری تعداد جہنم میں سب سے زیادہ کیوں ہوگی؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اس لیے کہ تم لعن طعن بہت کرتی ہو اور خاوند کی ناشکری کرتی ہو، اور میں نے عقل اور دین میں ناقص ہونے کے باوجود کسی مردِ عاقل کی عقل کو تم سے زیادہ مغلوب کر دینے والا کوئی نہیں دیکھا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ اور اسے جریر بن عبدالحمید نے منصور سے کچھ زائد الفاظ کے ساتھ روایت کیا ہے: [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 8997]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن إن شاء الله من أجل وائل بن مهانة» [ترقيم الرساله 8997] [ترقيم الشركة 8889] [ترقيم العلميه 8783]
الحكم على الحديث
صحيح لغيره
Grade: صحيح لغيره