☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 8989
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 8989
حدیث نمبر: 8989 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحْر بن نَصْر الخَوْلاني، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن دَرّاج، عن أبي الهيثم، عن أبي سعيد، أنَّ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم قال:"لَسُرادِقُ النارِ أربعةُ جُدُرٍ، كل جدارٍ منها مسيرةُ أربعين سنةً" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جہنم کی قناعتوں (دیواروں) کے چار حصے ہوں گے، اور ان میں سے ہر حصہ (دیوار) چالیس سال کی مسافت کے برابر ہوگا۔“
اس حدیث کی سند صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 8989]
تخریج الحدیث
«إسناده ضعيف لضعف درّاج في أبي الهيثم» [ترقيم الرساله 8989] [ترقيم الشركة 8881]
الحكم على الحديث
إسناده ضعيف
الحكم: إسناده ضعيف
پچھلی حدیث → (8988) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8990)