☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 8926
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 8926
حدیث نمبر: 8926 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أخبرني أبو محمد عبد الله بن محمد بن زياد العَدْل قال: سمعتُ الإمامَ أبا بكر محمدَ بن إسحاق بن خُزَيمة يقول: سألتُ يونسَ بنَ عبد الأعلى الصَّدَفيَّ عن سبب موت عبد الله بن وَهْب، فقال: كان يُقرأُ عليه كتابُ الأهوال، فقُرئَ عليه خبرٌ فخَرَّ مَغشيًّا عليه، فحَمَلْناه وأدخَلْناه الدارَ، فلم يَزَلْ مريضًا حتى تُوفِّيَ.
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
امام ابو بکر محمد بن اسحاق بن خزیمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے یونس بن عبد الاعلی صدفی سے عبداللہ بن وہب کی وفات کا سبب پوچھا تو انہوں نے بتایا: ان کے سامنے ”کتاب الاہوال“ (قیامت کی ہولناکیوں کا بیان) پڑھی جا رہی تھی، جب ایک خبر پڑھی گئی تو وہ (خوفِ خدا سے) غش کھا کر گر پڑے، ہم انہیں اٹھا کر ان کے گھر لے گئے، وہ مسلسل بیمار رہے یہاں تک کہ ان کی وفات ہو گئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 8926]
تخریج الحدیث
[ترقيم الرساله 8926] [ترقيم الشركة 8817]
پچھلی حدیث → (8925) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8927)