☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8920
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8920
أخبرنا أبو الحسين محمد بن أحمد بن تَميمٍ القَنطَري ببغداد، حدثنا أبو قِلابةَ، حدثنا أبو عاصم، حدثنا عبد الحميد بن جعفر، حدثني أَبي، عن سعيد بن عُمَير قال: جلستُ إلى عبد الله بن عمر وأبي سعيدٍ الخُدْري يومَ الجمعة، فقال أحدُهما: سمعت رسولَ الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"يُلجِمُ العرقُ الناسَ"، فقال:"إلى شَحْمةِ أُذُنيهِ"، وقال الآخر:"يُلجِمُه"؛ فقال ابن عمر بإصبَعِه تحتَ شحمةِ أُذنِه (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8705 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر اور سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ ان میں سے ایک نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”پسینہ لوگوں کو لگام دے دے گا“، انہوں نے کہا: ”ان کے کانوں کی لو تک“، اور دوسرے نے کہا: ”وہ اسے لگام دے دے گا“؛ تب سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی انگلی سے اپنے کان کی لو کے نیچے اشارہ کیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 8920]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل سعيد بن عمير الحارثي» [ترقيم الرساله 8920] [ترقيم الشركة 8811] [ترقيم العلميه 8705]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (8919) Back to Bab Next Hadith → (8921)