☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8921
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8921
أخبرنا أبو الفضل الحسن بن يعقوب بن يوسف العَدْل، حدثنا يحيى بن أبي طالب، أخبرنا عبد الوهاب بن عطاء، أخبرنا سعيد، عن قَتَادةَ، عن أبي المتوكِّل، عن أبي سعيد الخُدْري، عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"ليُحْبَسَنَّ أهلُ الجنة بعدما يُجاوِزون الصراطَ على قَنطَرةٍ، فيُؤخَذُ لبعضهم من بعض مظالمُهم التي تَظالَمُوها في الدنيا، حتى إذا هُذِّبوا ونُقُّوا أُذِنَ في دخول الجنة، فَلأحدهم أعرفُ بمَنزِلتِهم (2) في الآخرة منه بمنزلِه كان في الدنيا". قال قتادةُ: قال أبو عُبيدة بن عبد الله بن مسعود: ما يُشبِهُ إِلَّا أَهلَ جمعةٍ انصرفوا من جمعِتهم (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8706 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اہلِ جنت کو پل صراط پار کرنے کے بعد ایک پل (قنطرہ) پر روک لیا جائے گا، پھر ان کے درمیان ان مظالم کا بدلہ لیا جائے گا جو دنیا میں ان کے مابین ہوئے تھے، یہاں تک کہ جب وہ بالکل صاف اور پاک ہو جائیں گے تو انہیں جنت میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی، پس ان میں سے ہر شخص اپنی آخرت کی منزل کو اپنے اس گھر سے زیادہ بہتر طریقے سے پہچانتا ہوگا جو اس کا دنیا میں تھا۔“ قتادہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ابو عبیدہ بن عبداللہ بن مسعود رحمہ اللہ نے کہا: ان کی حالت جمعہ کی نماز سے لوٹنے والوں کی طرح ہی ہوگی۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 8921]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد قوي من أجل يحيى بن أبي طالب وشيخه عبد الوهاب» [ترقيم الرساله 8921] [ترقيم الشركة 8812] [ترقيم العلميه 8706]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (8920) Back to Bab Next Hadith → (8922)