حدثنا أبو بكر أحمد بن سلمان بن الحسن الفقيه ببغداد، حدثنا أحمد بن سعيد الجمَّال، حدثنا يزيد بن هارون وعلي بن عاصم قالا: حدثنا بَهز بن حكيم بن معاوية. وحدثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ - واللفظُ له حدثنا يحيى بن محمد بن يحيى، حدثنا مُسدَّد، حدثنا المعتمِر قال: سمعتُ بهزَ بنَ حَكيم يُحدِّث عن أبيه، عن جدِّه قال: قلت: يا رسول الله، أين تأمرُني؟ خِرْ لي، قال: فنَحَا بيدِه نحوَ الشام، فقال:"إنَّكم محشورون رجالًا ورُكْبانًا وتُجَرُّون على وجوهكم هاهنا"؛ ونَحا بيدِه (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وقد رواه أبو قَزَعة سُوَيدُ بن حُجَير عن حَكيم بن معاوية مثلَ رواية بَهْزٍ، على أنَّ بهزًا أيضًا ثقةً مأمونٌ لا يحتاج في روايته إلى مُتابعٍ.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8686 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! آپ مجھے کہاں (جانے کا) حکم دیتے ہیں؟ میرے لیے (کسی جگہ کا) انتخاب فرمائیں، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے شام کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا: ”تم لوگ پیدل، سوار اور یہاں اپنے چہروں کے بل گھسیٹے جاتے ہوئے محشور کیے جاؤ گے“ اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اشارہ فرمایا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا، اسے ابو قزعہ سوید بن حجیر نے بھی حکیم بن معاویہ سے بہز کی روایت کی طرح روایت کیا ہے، اگرچہ بہز بذاتِ خود ثقہ اور مامون ہیں اور ان کی روایت میں کسی متابعت کی ضرورت نہیں ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 8900]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل بهز بن حَكيم وأبيه حكيم» [ترقيم الرساله 8900] [ترقيم الشركة 8791] [ترقيم العلميه 8686]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن