حدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الرَّبيع بن سليمان، حدثنا أَسَد ابن موسى، حدثنا حماد بن سَلَمة، عن أبي قَزَعة، عن حَكيم بن معاوية، عن أبيه (2) قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: يقول:"يُحشَرون هاهنا حُفاةً مُشاةً ورُكْبانًا وعلى وجوههم، تُعرَضون على الله على أَفواهِكم الفِدَامُ، وإنَّ أوّل ما يُعرِبُ عن أحدِكم فَخِذُه (3) .
Translation: طلحہ بابر
سیدنا معاویہ بن حیدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”لوگ یہاں ننگے پاؤں، پیدل، سوار اور اپنے چہروں کے بل (گھسیٹتے ہوئے) اکٹھے کیے جائیں گے، تم اللہ کے حضور اس حال میں پیش کیے جاؤ گے کہ تمہارے مونہوں پر «الفِدَامُ» (کپڑے کے ٹکرے یا مہریں جو بولنے سے روک دیں) ہوں گی، اور تم میں سے سب سے پہلے جو عضو تمہاری طرف سے کلام کرے گا وہ ران ہوگی۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 8901]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل حكيم بن معاوية» [ترقيم الرساله 8901] [ترقيم الشركة 8792]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن