☽ 9 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مستدرک الحاکم

حدیث نمبر: 8880
کتب← مستدرک الحاکم← ابواب← باب← حدیث نمبر 8880
حدیث نمبر: 8880 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حدَّثَناه علي بن حَمْشاذ العَدْل، حدثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي، حدثنا عمرو بن مرزوق، حدثنا عِمران القَطّان، عن قتادة، عن عبد الرحمن بن آدم، عن عبد الله بن عمرو قال: لا تقومُ الساعةُ حتى يَبعَثَ اللهُ ريحًا لا تدعُ أحدًا في قلبه مِثقَالُ ذَرّةٍ من تُقًى أو نُهًى إلَّا قَبَضَته، ويَلْحَقُ كلُّ قوم بما كان يَعبُد آباؤُهم في الجاهلية (2) .
اردو ترجمہ: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک اللہ تعالیٰ ایک ایسی ہوا نہ بھیج دے جو ہر اس شخص کی روح قبض کر لے گی جس کے دل میں ذرہ برابر بھی تقویٰ یا سمجھ بوجھ ہوگی، اور (باقی ماندہ) ہر قوم ان (بتوں) کے پیچھے لگ جائے گی جن کی ان کے آباؤ اجداد جاہلیت میں عبادت کیا کرتے تھے۔
یہ حدیث بھی صحیح سند کے ساتھ مروی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8880]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن» [ترقيم الرساله 8880] [ترقيم الشركة 8772]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
الحكم: إسناده حسن
پچھلی حدیث → (8879) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8881)