☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8881
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8881
أخبرني محمد بن المؤمَّل بن الحسن، حدثنا الفضل بن محمد بن المسيَّب، حدثنا نُعيم بن حمّاد، حدثنا يحيى بن حمزة، حدثنا ثَوْر بن يزيد، عن خالد بن مَعْدان حدثني عُمَير بن الأسوَد قال: أتيتُ عُبادةَ بنَ الصامت وهو نازلٌ ساحلَ [حمصَ] (3) في بناءٍ له ومعه امرأتُه أَمُّ حَرَام، فحدَّثَتنا أمُّ حرام أنها سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"أولُ جيشٍ من أمَّتي يَعْزُون البحرَ قد أَوجَبُوا" قالت: قلت: يا رسول الله، أنا فيهم؟ قال:"إِنَّكِ فيهم"، ثم قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"أولُ جيشٍ من أمَّتي يَغزُون مدينةَ قيصرَ مغفورٌ لهم" قلت: يا رسول الله، أنا فيهم؟ قال:"لا" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط البخاري، ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8668 - على شرط البخاري ومسلم
Translation: طلحہ بابر
ام حرام رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”میری امت کا پہلا لشکر جو سمندری جنگ کرے گا، انہوں نے (اپنے لیے جنت) واجب کر لی۔“ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کیا میں ان میں شامل ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، تم ان میں ہو۔“ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کا پہلا لشکر جو قیصر کے شہر (قسطنطنیہ) پر حملہ کرے گا، وہ بخشا ہوا (مغفرت یافتہ) ہے۔“ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کیا میں ان میں (بھی) ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں۔“
یہ حدیث امام بخاری کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8881]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8881] [ترقيم الشركة 8773] [ترقيم العلميه 8668]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (8880) Back to Bab Next Hadith → (8882)