☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8812
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8812
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَكَّار بن قُتيبة القاضي بمصر، حدثنا صفوان بن عيسى القاضي (5) ، حدثنا عوف بن أبي جَمِيلة، عن الحسن، عن أبي بَكْرة قال: لما كان يومُ الجَمَل أردتُ أن آتيَهم أقاتلُ معهم، حتى ذكرتُ حديثًا سمعتُه من رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم: أَنه بَلَغَهُ أَنَّ كِسْرى - أو بعض ملوك الأعاجم - مات فولَّوْا أمرَهم امرأةً، فقال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يُفلِحُ قومٌ تَملِكُهم امرأةٌ" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: جب جنگِ جمل کا موقع آیا تو میں نے ارادہ کیا کہ ان کے پاس جا کر ان کے ساتھ مل کر لڑوں، یہاں تک کہ مجھے ایک حدیث یاد آگئی جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنی تھی؛ (وہ یہ کہ) جب آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ خبر پہنچی کہ کسریٰ — یا اہل عجم کے کسی بادشاہ — کا انتقال ہو گیا ہے اور انہوں نے ایک عورت کو اپنا حکمران بنا لیا ہے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”وہ قوم کبھی فلاح نہیں پائے گی جس کی باگ ڈور (حکمرانی) کسی عورت کے ہاتھ میں ہو۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8812]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد جيد من أجل صفوان بن عيسى، وقد توبع» [ترقيم الرساله 8812] [ترقيم الشركة 8702]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (8811) Back to Bab Next Hadith → (8813)