☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8734
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8734
وأخبرنا بصِحَّة ما ذكرناهُ أيضًا الحسين بن الحسن بن أيوب، حدثنا أبو حاتم الرازي، حدثنا جُنَادة بن مروان الرَّقِّي، حدثنا محمد بن القاسم الحِمْصي قال: سمعت عبد الله بن بُسْر يقول: زارَ رسولُ الله صلى الله عليه و آله وسلم منزلَنا مع أَبي (2) ، قال: وكنت أختلِفُ بين أَبي وبين أُمِّي، فهيَّأْنا له طعامًا، فأَكل ودعا لنا بدعاءٍ لا أحفظُه، ثم مَسَحَ يدَه على رأسي، فقال:"يعيشُ هذا الغلامُ قَرْنًا"؛ قال: فعاش مئةَ سنة (3) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8524 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میرے والد کے ہمراہ ہمارے گھر تشریف لائے، وہ کہتے ہیں کہ میں اپنے والد اور والدہ کے درمیان کام کاج کے لیے چکر لگا رہا تھا، ہم نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لیے کھانا تیار کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کھانا تناول فرمایا اور ہمارے لیے ایسی دعا فرمائی جو مجھے (لفظ بہ لفظ) یاد نہیں رہی، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنا دستِ مبارک میرے سر پر پھیرا اور فرمایا: ”یہ لڑکا ایک صدی «قَرْنًا» (یعنی سو سال) جئے گا۔“ راوی کہتے ہیں: چنانچہ وہ سو سال تک زندہ رہے۔
یہ ذکر کردہ بات کی صحت کی ایک اور دلیل ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8734]
تخریج الحدیث
«حديث صحيح، وهذا إسناد حسن إن شاء الله من أجل جنادة وشيخه محمد بن القاسم الطائي الحمصي، وقد توبعا» [ترقيم الرساله 8734] [ترقيم الشركة 8627] [ترقيم العلميه 8524]
الحكم على الحديث
حديث صحيح
Grade: حديث صحيح
← Previous Hadith (8733) Back to Bab Next Hadith → (8735)