☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8730
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8730
حدثنا أبو زكريا يحيى بن محمد العَنبَري، حدثنا أبو عبد الله محمد بن إبراهيم العَبْدي وأبو مُسلِم المسيَّب بن زهير الضَّبّي (1) قالا: حدثنا أبو جعفر عبد الله بن محمد النُّفيلي، حدثنا زهير بن معاوية، حدثنا مُطرِّف بن طَريف، عن المِنهال بن عمرو، عن نُعيم بن دِجَاجة قال: كنت جالسًا عند عليٍّ فجاء عُقْبةُ أبو مسعود، فقال له علي: يا فَرُّوخُ (2) ، أنت القائلُ؟ أو أمَا إنك المُفْتي تُفتي الناس؟ قال: أمَا إني لأُخبِرهم الآخِرَ، والآخِرُ شرٌّ، قال: فحدَّثنا ما سمعتَ رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول في المئة، فقال: سمعت رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم يقول:"لا تكونُ مئةُ سنةٍ وعلى الأرض عينٌ تَطرِفُ"، فقال: إنك قد أخطأتَ، وأخطأتَ في أول فَتْواكَ، إنما ذلك لمن هو يومئذٍ حيٌّ، وهل الرَّخاءُ والفَرَجُ إلَّا بعد المئة؟! (1)
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8520 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
Translation: طلحہ بابر
سیدنا نعیم بن دجاجہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ سیدنا عقبہ ابومسعود رضی اللہ عنہ تشریف لائے، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ان سے (محبت بھرے لہجے میں) فرمایا: ”اے فروخ! کیا تم نے یہ بات کہی ہے؟ یا کیا تم لوگوں کو یہ فتویٰ دیتے ہو؟“ انہوں نے جواب دیا: ”میں تو انہیں انجام کے متعلق خبر دیتا ہوں اور انجام برا ہے“، سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ہمیں وہ بات سناؤ جو تم نے سو سال کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنی ہے“، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”سو سال کا عرصہ نہیں گزرے گا مگر زمین پر کوئی بھی آنکھ جھپکنے والا (زندہ انسان) باقی نہیں رہے گا“، سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”تم سے غلطی ہوئی ہے، اور تم نے اپنے پہلے فتوے میں بھی غلطی کی تھی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مراد تو صرف ان لوگوں سے تھی جو اس دن (روئے زمین پر) زندہ تھے، اور کیا خوشحالی اور تنگی سے نجات سو سال کے بعد ہی نہیں ہونی؟!“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8730]
تخریج الحدیث
«إسناده حسن من أجل نعيم بن دجاجة» [ترقيم الرساله 8730] [ترقيم الشركة 8623] [ترقيم العلميه 8520]
الحكم على الحديث
إسناده حسن
Grade: إسناده حسن
← Previous Hadith (8729) Back to Bab Next Hadith → (8731)