☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8708
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8708
حدثنا أبو جعفر محمد بن خُزَيمة الكَشَّي بنَيسابورَ من كتابه، حدثنا عَبْد بن حُميد الكَشِّي، حدثنا أبو عاصم النَّبيل، حدثنا عَزْرة بن ثابت، حدثنا عَلْباءُ بن أحمرَ، حدثنا أبو زيد الأنصاري قال: صلَّى بنا رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم الصبحَ، فَخَطَبَنا إلى الظُّهر، ثم نَزَلَ فصلَّى الظهر، ثم خَطَبَنا إلى العصر، فنَزَلَ فصلَّى العصر، ثم صَعِدَ فخَطَبَنا إلى المغرب، وحدَّثَنا بما هو كائنٌ، فأعلمُنا أحفظُنا (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8498 - صحيح
Translation: طلحہ بابر
سیدنا ابوزید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں صبح کی نماز پڑھائی، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ظہر تک ہمیں خطبہ دیا، پھر منبر سے نیچے تشریف لائے اور ظہر کی نماز پڑھائی، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عصر تک خطبہ دیا، پھر نیچے تشریف لائے اور عصر کی نماز پڑھائی، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم دوبارہ منبر پر تشریف لے گئے اور مغرب تک خطبہ دیا، اس دوران آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں ان تمام حالات و واقعات کی خبر دی جو (قیامت تک) ہونے والے ہیں، پس ہم میں سے سب سے زیادہ باخبر وہی ہے جو ہم میں سب سے زیادہ حافظے والا ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8708]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8708] [ترقيم الشركة 8601] [ترقيم العلميه 8498]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (8707) Back to Bab Next Hadith → (8709)