☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 8659
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 8659
قال عبد الله: وأخبرني مالكُ بن مغول، عن نافع، عن ابن عمر: أنه قال لرجل يسألُه عن القتال مع الحَجَّاج أو مع ابن الزُّبير، فقال له ابن عمر: مع أيِّ الفريقين قاتلتَ فقُتِلتَ، ففى لَظَى (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک شخص سے، جو ان سے حجاج بن یوسف یا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کے ساتھ مل کر لڑنے کے بارے میں سوال کر رہا تھا، فرمایا: ”تم ان دونوں گروہوں میں سے جس کے ساتھ بھی مل کر لڑو گے اور قتل ہو جاؤ گے تو تمہارا ٹھکانہ بھڑکتی ہوئی آگ «لَظَى» (جہنم) میں ہوگا۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8659]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8659]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (8658) Back to Bab Next Hadith → (8660)