☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Mustadrak al-Hakim

Hadith No.: 860
Books← Mustadrak al-Hakim← Chapters← Bab← Hadith No. 860
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الرَّبيع بن سليمان، حدثنا عبد الله بن وهب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن أبي عُشَّانةَ، أنه سمع عُقْبةَ بن عامر الجُهَني يحدِّث عن رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم أنه قال:"إذا تَطهَّرَ الرجلُ، ثم مرَّ إلى المسجد فيَرعَى الصلاةَ، كَتَبَ له كاتبُه - أو كاتباه - بكلِّ خَطْوةٍ يَخطُوها إلى المسجد عشرَ حَسَنات، والقاعدُ يَرعَى الصلاةَ كالقانت، ويُكتَبُ من المصلِّين من حينِ يخرجُ من بيتِه حتى يَرجِعَ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 766 - على شرط مسلم
Translation: طلحہ بابر
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب کوئی شخص پاکیزگی حاصل کر کے مسجد کی طرف جاتا ہے اور نماز کا انتظار کرتا ہے، تو اس کے کاتبین (فرشتے) اس کے ہر قدم کے بدلے دس نیکیاں لکھتے ہیں، اور نماز کا انتظار کرنے والا تسبیح پڑھنے والے (عبادت گزار) کے مانند ہے، اور وہ اپنے گھر سے نکلنے کے وقت سے واپسی تک نمازیوں ہی میں شمار کیا جاتا ہے۔“
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابِ الْإِمَامَةِ وَصَلَاةِ الْجَمَاعَةِ/حدیث: 860]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح، أبو عُشَّانة: هو حي بن يُومن المَعَافري» [ترقيم الرساله 860] [ترقيم الشركة 771] [ترقيم العلميه 766]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
Grade: إسناده صحيح
← Previous Hadith (859) Back to Bab Next Hadith → (861)