☽ 29 جمادى الأولى 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

المستدرك على الصحيحين

حديث رقم: 8588
الكتب← المستدرك على الصحيحين← الأبواب← الباب← حديث رقم 8588
حدثنا أبو جعفر محمد بن صالح بن هانئ (3) ، حدثنا محمد بن إسماعيل بن مهران، حدثنا صفوان بن صالح الدمشقي ومحمد بن المُصفّى الحمصي قالا: حدثنا مبشِّر بن إسماعيل الحلبي، حدثنا أَرْطأة بن المنذر قال: سمعت ضَمْرة بن حبيب يقول: سمعتُ سَلَمة بن نُفيل السَّكُوني يقول - وكان من أصحاب النبي صلى الله عليه و آله وسلم: بينا نحن جلوسٌ عند النبي صلى الله عليه و آله وسلم فجاء رجل فقال: يا نبي الله، هل أُتيتَ بطعام من السماء؟ فقال:"أُتِيت بطعام مسخنة" قال: فهل كان فيه فَضْل عنك؟ قال:"نعم"، قال: فما فُعِلَ به؟ قال:"رُفِعَ إلى السماء. وهو يُوحَى إليَّ أني غير لابثٍ فيكم إلا قليلًا، ولستم لابثين بعدي إلا قليلًا، بل تَلْبَثُون حتى تقولوا: مَتَى مَتَى (1) ؟ ثم تأتون أفنادًا ويُفْني بعضكم بعضًا، وبين يدي الساعة موتانٌ شديدٌ وسنواتُ الزلازل" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8383 - الخبر من غرائب الصحاح
الترجمة: طلحہ بابر
سیدنا سلمہ بن نفیل السکونی رضی اللہ عنہ -جو کہ اصحابِ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں سے تھے- سے روایت ہے کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس بیٹھے تھے کہ ایک شخص آیا اور عرض کیا: اے اللہ کے نبی! کیا آپ کے پاس آسمان سے کھانا لایا گیا؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، میرے پاس گرم کیا ہوا کھانا لایا گیا،“ اس نے پوچھا: کیا اس میں سے کچھ بچا تھا؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں،“ اس نے پوچھا: اس کا کیا کیا گیا؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اسے آسمان کی طرف اٹھا لیا گیا، اور مجھ پر یہ وحی کی جا رہی ہے کہ میں تمہارے درمیان بس تھوڑا عرصہ ہی رہوں گا، اور تم بھی میرے بعد تھوڑی دیر ہی ٹھہرو گے، بلکہ تم اتنا ٹھہرو گے کہ (تنگ آ کر) کہو گے: کب ہوگا؟ کب ہوگا؟ پھر تم مختلف گروہ بن کر آؤ گے اور ایک دوسرے کو ہلاک کرو گے، اور قیامت سے پہلے شدید موت (وبائیں) اور زلزلوں کے سال ہوں گے۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے، لیکن شیخین نے اسے اپنی کتب میں روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْفِتَنِ وَالْمَلَاحِمِ/حدیث: 8588]
تخریج الحدیث
«إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 8588] [ترقيم الشركة 8485] [ترقيم العلميه 8383]
الحكم على الحديث
إسناده صحيح
الحكم: إسناده صحيح
الحديث السابق → (8587) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (8589)